Official Website

حکومت سے علیحدگی کے بعد شاہ زین بگٹی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا

30

وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے شاہ زین بگٹی نے عہدہ بھی چھوڑ دیا۔

رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شاہ زین بگٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔