Official Website

اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی

46

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے بھی سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک پر انٹری دے دی ہے۔

اداکارہ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے مداحوں کو اطلاع ۔

عائشمہ عمر نے لکھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے میں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے، میری ویڈیوز انسٹاگرام سٹوریز میں بھی موجود ہیں۔