Official Website

قومی مجرم کو کسی صورت این آراو نہیں ملے گا، مریم نواز

28

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قومی مجرم کو کسی صورت این آراو نہیں ملے گا۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر عمران کی حکومت کا خاتمہ بین الاقوامی سازش ہے تو وہ اپوزیشن سے این آر او مانگ کر خود اپنے خلاف سازش میں کیوں شریک ہو رہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران کے ڈرامے ان جرائم کا خوف ہے جو اس کے اقتدار کے بعد سامنے آنے ہیں، ایک قومی مجرم کو کسی صورت این آراو نہیں ملے گا۔