Official Website

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

44

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔