Official Website

وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

46

اسلام آباد: وزیراعظم نے آج نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

 وزیر اعظم شہباز شریف نے آج نیشنل سیکیوریٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔

اجلاس آج ڈھائی بجے وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔