Official Website

وزیراعظم کا 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر اظہار تشویش

65

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہباز شریف متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے جب کہ شہباز شریف نے پولیو خاتمےکے لیے لائحہ عمل بنانےکی ہدایت بھی کی ہے۔