Official Website

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

59

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

 گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار  پائے۔

خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا۔