Official Website

رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی پر غور

65

مانچسٹر: پرتگالی سٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان ہے۔

رونالڈو رواں فٹ بال سیزن کے 38 میچوں میں 24 گول کر چکے جن میں 18 مرتبہ گیند کو انگلش پریمیئر لیگ کے دوران جال میں پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق ان کے ایجنٹ جارج مینڈس مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ نے کے لئے نئے کلب کی تلاش کر رہے ہیں۔