Official Website

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی

35

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔

ملک میں مون سون اپنے رنگ دکھا رہا ہے، آج بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے، سندھ اور بلوچستان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔

اسلام آباد اور کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔