Official Website

پنجاب میں 100یونٹ تک استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت بجلی کااعلان

30

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے کے لیے کیلئے مفت بجلی کااعلان کر دیا۔

اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم ضرورت مند افراد کو مفت سولرپینل دیں گے، 6 ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملےگی۔