Official Website

محکمہ موسمیات کی آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی

33

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔

اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔