Official Website

ایشیا کپ ،پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔

18

◀️ محمد نواز کو 42 رنز کی عمدہ اننگز اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا

◀️ آرشدیپ سنگھ کو آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر انڈیا میں تنقید کا سامنا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ، پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں پورا کرلیا۔