Official Website

لاہور:نامعلوم افراد نومولود بچی کوچوک میں پھینک گئے

13

لاہورکے علاقے باغبانپورہ میں نامعلوم افراد نومولود بچی کو چوک پرپھینک گئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد لاہورکے علاقے باغبانپورہ کے نواوالا چوک میں نومولود بچی کو پھینک گئے۔ ڈولفن ٹیم نے بچی کی موجودگی کی اطلاع پرفوری کرتے ہوئے بچی کوتحویل میں لے لیا۔

ڈولفن ٹیم نے ریسکیو ٹیم کے ذریعے بچی کو سروسز اسپتال منتقل کردیا۔ نومولود بچی کی سانسیں بحال اورنظام تنفس درست ہے۔