Official Website

وسیم اکرم کی آئسولیشن مدت مکمل، کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

32

کراچی: سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

کراچی کنگز کے صدر اور مینٹور وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

عمان سے واپسی پر سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے، ٹیسٹ کلیئر  آنے اور آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے پر وہ اب کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔