Official Website

کوئٹہ: کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 2 کان کن جاں بحق، 4 کو زندہ نکال لیا گیا

16

کوئٹہ: سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔

چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

عبدالغنی کا کہنا ہے کہ کان میں دھماکے سے 2 کان کن جان بحق ہوئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔