Official Website

کافی اب دنیا کیلئے رہ جائے گی ناکافی

59

کافی اب دنیا کے لیے رہ جائے گی ناکافی کیونکہ کافی کے پودوں کو ماحولیاتی آلودگی کے باعث شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث کافی کی 75 اقسام کے پودے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 400 ارب کپ کافی سالانہ پی جاتی ہے۔