Official Website

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی، 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد

66

یئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلی۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو 260 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

اے ایس ایف کے مطابق مسافر صدام خان نے منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔