Official Website

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر

31

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔

اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں 21 فروری کو سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا جنھوں نے اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی تھی۔