Official Website

بھارت کی ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست، سیریز اپنے نام کرلی

42

ممبئی:  بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 96 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔

انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 265 رنز بنائے شریس آئیر 80 اور رشبھ پنت 56 رنز بنا کر نمایاں رہے،۔ ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔ بھارتی ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم ارتیسویں اوور میں 169 بنا کر بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ شاندار بلے بازی پر شریس آئیر مین آف دی میچ قرار دیے گئے۔