Official Website

لاہور میں رشتے کے تنازع پر ماں بیٹی قتل

57

اہور کے علاقے شاہدرہ میں ماں بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ کے ایک گھر سے 45 سالہ بشریٰ اور اس کی 20 سالہ بیٹی ثنا کی لاشیں ملی ہیں جنہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا  گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں اور شبہ  ہے کہ قتل رشتہ کے تنازع پر ہوئے۔

 پولیس اورفارنزک  ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے ہیں اور  لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس بھجوا دی گئیں۔