Official Website

ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج میں منسلک، مریم کی شرکت، تصاویر سامنے آگئیں

39

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

ثانیہ عاشق کی شادی ابوبکر سے ہوئی ہے اور ان کی شادی کی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے شرکت کی۔

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی ثانیہ عاشق کی شادی میں شریک ہوئیں اور دلہا و دلہن کو مبارکباد دی۔

مریم نواز نے جوڑے کے ہمراہ اسٹیج پر تصاویر بھی کھنچوائیں۔

مریم نواز نے ثانیہ کی شادی میں سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا — فوٹو: سوشل میڈیا
مریم نواز نے ثانیہ کی شادی میں سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا — فوٹو: سوشل میڈیا
مریم نواز نے ثانیہ کی شادی میں سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا۔

— فوٹو: سوشل میڈیا
— فوٹو: سوشل میڈیا
مریم نواز کی شادی میں شرکت اور دلہا دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔