Official Website

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

17

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی گئی۔