Official Website

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

122

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 83 پیسے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان