Official Website

اسلام آباد: سیکٹر جی سکس ون میں خاتون سمیت چار افراد قتل، ملزم گرفتار

153

اسلام آباد :  سیکٹر جی سکس ون میں خاتون سمیت چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا۔

ملزم نے اپنی بیوی راحیلہ، سسر اور برادرنسبتی کو گولیاں ماریں۔ فائرنگ سے پولی کلینک اسپتال کا ایک ملازم بھی مارا گیا۔