Official Website

بورے والا؛ ڈاکو دکان سے گھی کے 4پیکٹ لوٹ کر فرار

101

بورے والا میں اسلحہ کے زور پر دکانداروں سے نقدی اور گھی کے 4 پیکٹ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی سی سی ٹی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکو آئے اور اسلحہ دکھا کر برلب نہر پر واقع دکان سے سر عام لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے ۔

واضح رہے کہ گھی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے باعث نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ ڈاکو گھی کے پیکٹ چوری کرنے لگے ہیں۔