Official Website

ملک میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

123

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا ہو کر 178.98 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے بڑھ کر 180.40 روپے ہے۔