Official Website

منحرف اراکین کو نوٹس جاری، سات دن کے اندر پوزیشن واضح کرنے کا کہہ دیا: فواد چوھدی

70

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کئے گئے، سات دن کے اندر پوزیشن واضح کرنے کا کہا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کئے گئے، سات دن کے اندر پوزیشن واضع کرنے کا کہا ہے، ایک ہفتے بعد ان کی نشستوں کو خالی قرار دینے کی کارروائی ہوگی۔ تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے۔