Official Website

آڈیو لیکس کمیشن کیس:حکومت کا بنچ پر اعتراض، تینوں ججز سےعلیحدہ ہونےکی درخواست

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے بنچ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے نیا بنچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ وفاقی حکومت کی درخواست میں بنچ کے 3 ممبران پر اعتراض کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،…

انتشار پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کی علامتوں پر حملہ کرنے والے مذاکرات کے حقدار نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سیاستدانوں کے بھیس میں شرپسندوں اور آگ لگانے والوں نے ریاستی علامتوں پر حملے کیے…

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا: خواجہ آصف

اسلام آباد:  وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی فوج پر غلط الزامات لگا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو فوج…

اے ٹی سی: جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کر لئے۔ عمران خان جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے انسداد دہشت…

میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس؛ عمران خان کا وزیر صحت کو10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس پر وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں…

جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کا قیام چیلنج کردیا

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی اور اس کے نوٹس کے خلاف سابق چیف…

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان

استنبول: ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔ حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ کوئی سمجھوتہ کیے بغیر ترکیہ پر ترقی…

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیاؤں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن: چین نے وزرائے دفاع کی ملاقات کے لیے کی جانے والی امریکا کی درخواست مسترد کردی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے امریکی اخبار کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے رواں ماہ کے آغاز پروزیردفاع لائیڈ آسٹن اور ان…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، بیل آؤٹ پیکیج کیلیے ڈیڈلاک ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کیلیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4ماہ سے جاری…