Official Website

ٹائیگر کے ساتھ ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’چھوٹے میاں بڑے میاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ ٹائیگر شیروف بھی نظر آئیں گے۔ اس فلم کے ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد اس سین کی…

علی ظفر شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن ریلیز کرنے کو تیار

لاہور: پاکستانی گلوکار علی ظفر شہرہ آفاق ن نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کا نیا ایڈیشن لانچ کرنے کو تیار ہیں۔ علی ظفر ہر سال رمضان کے آغاز میں ایک نعتیہ ٹریک جاری کرتے ہیں، 2021 میں ’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ اور 2022 میں ’مولا‘ ریلیز کیا تھا۔…

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد: حکومت 30 اپریل کو پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی استحکام چاہیے تو انتخابات ایک ساتھ کرانے ہوں گے ورنہ ملک میں بحرانی…

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کوہوگی

لاہور: ملک کے مختلف نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے والے 14 بینکوں میں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک ، نیشنل بینک، ایم سی بی…

ٹک ٹاک کی کمیونٹی پرنسپلز کے تحت نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز جاری

بیجنگ :چین کی ویڈیو سٹریمنگ ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی پرنسپلز کے تحت نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ رپورٹس کے مطابق ویڈیو سٹریمنگ ایپ نے اصول و ضوابط سے متعلق نئے پرنسپلز متعارف کروائے ہیں جو انسانی حقوق کی پاسداری سے پیوستہ اور…

اب کمپیوٹر پر بھی واٹس ایپ گروپ کالز کرنا ممکن

واٹس ایپ نے ونڈوز کمپیوٹرز کے لیے نئی ایپ متعارف کرا دی ہے جس سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر گروپ کالز کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پرانی ایپ کے مقابلے میں اس نئے ورژن میں کالنگ فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اس کی کارکردگی کو بھی…

رمضان میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ مشروب پیئیں

رمضان المبارک جہاں باطنی پاکیزگی اور اصلاح نفس کا بہترین ذریعہ ہے وہیں اس ماہ کے طبی فوائد بھی کہیں زیادہ ہیں۔ نظام انہضام درست ہوتا ہے اور فشار خون و شوگر کو کنٹرول کرنا بھی آسان ہوجا تا ہے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپا تمام…

خون میں کیفین کی زیادہ مقدار کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون میں کیفین کی زیادہ مقدار لوگوں کو کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کیفین کے جسم میں استحالہ ہونے کی…

جان لیوا پھپھوندی کا انفیکشن امریکا میں تیزی سے پھیلنے لگا

جیورجیا: امریکی سرکاری ہیلتھ ایجنسی، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے خبردار کیا ہے کہ کینڈیڈا اوریس (فنگس کی ایک قسم) صحت عامہ کے لیے خطرناک بنتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2021 میں اس فنگس کے…

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر بڑی کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق خفیہ اطلاعات پر گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں…