Official Website

سائنسدان ہوا سے ماحول دوست بجلی حاصل کرنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے مرطوب ہوا سے بجلی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ درحقیقت لگ بھگ ہر قسم کے میٹریل کو استعمال کرکے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی جا سکتی ہے جو نمی والی ہوا سے مسلسل بجلی بنا سکتی ہے۔ ابھی یہ پیشرفت کسی عملی ڈیوائس کی شکل تو…

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے بہتر کیوں؟

میسا چوسٹس: جب ٹائپ 2 ذیابیطس والے لوگوں میں شوگر کی سطح متوازن رکھنے کی بات آتی ہے تو محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے زیادہ فائدہ مند ہے۔ ذیابیطس کیئر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بریگھم اینڈ ویمنز اسپتال اور…

گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں

سڈنی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھروں میں پودوں کا لگایا جانا آپ کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سِڈنی کے محققین کو ایمبیئس نامی ایک کمپنی کے اشتراک سے کی جانے…

پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن

کراچی: پاکستان سمیت نو ترقی پذیر ممالک میں جاری ایک سالہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دماغ میں رگ پھٹنے اور جریانِ خون کے بعد بھی مریضوں کی زندگی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہی طریقہ ہرسال لاکھوں افراد کی جان بھی بچا سکتا ہے۔ ممتاز طبی جریدے…

عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش…

القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید ، پرویز خٹک اور فواد چوہدری آج، اسد عمر کل طلب

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے معاملہ پر قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سند یافتہ جھوٹ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننے کا نیا جھوٹ گھڑ رہا ہے۔ انہوں…

ڈکیتی میں مزاحمت پر احتساب بیورو کے حاضر سروس جج قتل

اسلام آباد: تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے احتساب بیورو کے حاضر سروس جج کو قتل کردیا۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز8 میں ہونے والی مبینہ ڈکیتی کی واردات میں ملوث ایک ڈاکو کو شدید زخمی حالت میں گرفتار…

اسٹیٹ بینک نے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا

 کراچی: بینک دولتِ پاکستان نے مالی سال 2022-23ء کے لیے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا، جس میں جنوری تا مارچ 2023ء کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے، جائزے میں ادائیگیوں کے ایکوسسٹم پر جامع تجزیہ پیش کیا گیا اور اہم پہلوؤں پر روشنی…

فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ملک میں 70 برسوں میں فوج بلواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں…